تصنیف

حضرت علامہ قاضی عبدالدائم دائمؔ مدظلہ العالی
خانقاہ نقشبندیہ مجددیہ، ہری پور ہزارہ

خطباتِ دائم - اول

  حضرت کے زیرِ نظر خطبات میں موضوعات کے اعتبار سے بے حد وُسعت، تنوّع اور پھیلاؤ ہے۔ یہ خطبات اہم تاریخی، دینی اور اخلاقی موضوعات پر مشتمل ہیں۔ چونکہ آپ کو اظہارِ خیال کا بھرپور سلیقہ ہے، اِس لئے لفظی آرائش کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں ہوتی، بیان تصنّع و تکلف سے کلیۃً پاک ہوتا ہے۔

نیاز کیش
قاضی محمد بشیرالدین
(۱۶ ربیع الاول ۱۳۹۵ھ)