خانقاہِ نقشبندیہ مجددیہ صدریہ

خانقاہ نقشبندیہ مجددیہ مشتمل ہے مسجد صدریہ، مدرسہ ربانیہ، مہمان خانہ، کتب خانہ اور مزار صدر الاولیاءؒ پر

 

مسجد و مکتب، مزار و خانقاہ، دارالکتب

کیسے عالمتاب ہیں آثارِ صدر الاولیاء

 

ان پانچ چیزوں میں سے مسجد صدریہ، مدرسہ ربانیہ، مہمان خانے اور وسیع کتب خانے کی بنیاد خانقاہ کے بانی صدر الاولیاء حضرت معظم جناب قاضی محمد صدر الدینؒ نے رکھی اور آپؒ کے لخت جگر اور سجادہ نشین حضرت اعلیٰ جناب قاضی عبدالدائم دائمؔ مدظلہ العالی نے ان کو چار چاند لگائے۔

 

دربار صدرالاولیاء مدرسہ ربانیہ نشست گاہ مہمان خانہ مسجد