تصنیف

 جناب قاری جاوید اختر صاحب

سفر نامہ

 

از - دربارِصدرُالاولیاء

تا - بارگاہِ اِمامُ الانبیاء
 

 

قارئین کرام! راقم کو حضرت اعلیٰ، جناب قاضی عبدالدائم دائمؔ کے ساتھ چند سفروں میں ہمسفری کی سعادت حاصل ہوئی تو لوگوں کی آپ کے ساتھ والہانہ عقیدت اور حد سے زیادہ الفت و محبت دیکھ کر حیران رہ گیا۔

یہ سفر نامہ بنیادی طور پر اہل محبت کی انہی عقیدتوں، اُلفتوں اور چاہتوں کی روداد ہے۔ یہ چیزیں اگرچہ صحیح طور پر بیان نہیں کی جا سکتیں،صرف محسوس کی جاسکتی ہیں؛تاہم کوشش کی ہے کہ جس حد تک بیان ہو سکے، کر دیا جائے۔

جاوید اختر